Sunday, 04 May 2025, 01:24:08 pm
 
آگ بجھانے والے کارکنوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
May 04, 2025

آگ بجھانے والے کارکنوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے جس کا مقصد معاشروں اور ماحول کو محفوظ بنانے کیلئے ان کارکنوں کی بہادری اور قربانیوں کو سلام پیش کرنا ہے۔

اس موقع پر آگ بجھانے والے ان کارکنوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا جاتا ہے جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔