بھارت نے اپنے ملک میں وزیراعظم محمد شہبازشریف اورڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاوئنٹس بند کرنے کے بعد وزیرا طلاعات ونشریات عطا اﷲ تارڑ کا سوشل میڈیا اکائونٹ بھی بندکردیا ہے ۔
عطا اﷲ تارڑ نے کشمیری عوام کی آواز کو دبانے کیلئے بھارتی ریاستی مظالم ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں بے نقاب کیاتھا۔