Tuesday, 01 September 2026, 11:56:59 am
 
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے
September 01, 2026

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں مزید پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر تہتر ہزار چار سو چھپن ہوگئی ہے، جبکہ ایک لاکھ چوہتر ہزار چار سو چھیانوے افراد زخمی ہوچکے ہیں۔