Friday, 02 May 2025, 08:42:37 pm
 
امریکہ،یوکرین نے معدنیات کے معاہدے پردستخط
May 01, 2025

امریکہ اوریوکرین نے معدنیات کے معاہدے پردستخط کیئے ہیں۔

معاہدے پرواشنگٹن میں امریکی وزیرخزانہ SCOTT BESSENT اور یوکرین کی اول نائب وزیراعظم YULIA SVYRYDENKO نے دستخط کئے۔

اس معاہدے سے امریکہ کو یوکرین کے نایاب معدنیات کے ذخائر تک رسائی حاصل ہوجائے گی اور بدلے میں جنگ سے تباہ حال یوکرین میں تعمیر نو کی کوششوں میں امریکی مدد یقینی بنانے کیلئے تعمیر نو کا فنڈ قائم کیاجائے گا ۔