Thursday, 25 June 2026, 03:33:31 pm
 
فرانس میں شدید گرمی کی لہر کے باعث 48 افراد ہلاک
June 25, 2026

فرانس میں شدید گرمی کی لہر کے باعث کم از کم اڑتالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پورا مغربی یورپ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس کے نتیجے میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے اور متعدد اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔