Wednesday, 17 April 2024, 12:36:11 am
لاہورمیں 3روزہ ہارس اینڈکیٹل شو10مارچ سے شروع ہوگا
February 25, 2023

لاہورمیں تین روزہ ہارس اینڈکیٹل شو10مارچ کومنعقدکیاجائے گا۔

سیکرٹری پنجاب شاہد زمان نے شو کے ایونٹس پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بیالیس کلومیٹر طویل سائیکل ریس لاہور میں منعقد کی جائے گی۔

شاہد زمان نے بتایا کہ شو میں غزل شب اور بہار مشاعرہ بھی منعقد کیا جائے گا اور اتحاد شو میں ساڑھے تین سو سے زائد نوجوان شرکت کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.