Thursday, 25 April 2024, 04:54:18 pm
معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی
January 25, 2023

ٹیلی ویژن اورفلم کی معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی بدھ کو منائی گئی۔

وہ دس اگست 1951ء میں کراچی میں پیداہوئیں۔

روحی بانوکوکرن کہانی،زردگلاب اوردروازہ میں اپنے کرداروں سے بڑی شہرت ملی۔

انہیں 1981ء میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازاگیا۔

انہوں نے متعددپی ٹی وی ایوارڈز،نگارڈایوارڈ،گریجوایٹ ایوارڈاورلکس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈبھی حاصل کئے۔

وہ پچیس جنوری دوہزارانیس کواستنبول میں انتقال کرگئیں۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.