Saturday, 27 April 2024, 05:18:17 pm
چین نےپاکستان کی ہرمشکل وقت میں مدد کی ہے:احسن
August 18, 2022

وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کی  ہر مشکل وقت میں مدد کی ہے۔

انہوں نے آج اسلام آباد میں سی پیک گرین ڈویلپمنٹ کے موضوع پر ایک مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں خوشحالی آئے گی۔

وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ سی پیک ملک میں بنیادی ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں مدد ملے گی۔

 انہوں نے کہا کہ ہم چینی کمپنیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے بات چیت کررہے ہیں۔

انہوں نے مستقبل میں ماحو ل دوست توانائی  کے منصوبوں کو فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.