Saturday, 27 April 2024, 03:19:35 pm
ملک بھر میں سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے:خالدمنصور
March 17, 2022

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سی پیک سے متعلقہ منصوبوں پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔جمعرات کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں صنعت کاری کو فروغ دیا جا رہا ہے اور سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کے لیے سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے کے تحت گوادر میں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس قائم کیا جائے گا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.