Friday, 29 March 2024, 07:25:37 am
پی ایس ایل:پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو12رنز سے ہرادیا
March 17, 2023

پاکستان سپرلیگ کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 12رنز سے ہرا دیا۔پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 171رنز بنا سکی۔آٹھویں ایڈیشن کا دوسرا ایلیمنیٹر میچ آج لاہور میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.