Sunday, 18 May 2025, 03:17:23 pm
 
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی
May 16, 2025

حکومت نے آئندہ پندرہ دنوں کیلئے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے کمی کرکے اس کی نئی قیمت دو سو چون روپے 64پیسے فی لیٹر مقرر کردی ہے۔

پٹرول کی موجودہ قیمت252روپے 63پیسے برقرار رہے گی۔