Sunday, 19 May 2024, 12:35:45 pm
پی ایس ایل8: ملتان سلطانز نے لاہور قلندر کو شکست دے کر فائنل میں کوالیفائی کرلیا
March 16, 2023

رات لاہورمیں پاکستان سپرلیگ کے ایک میچ میں ملتان سلطانزنے لاہورقلندرزکوچوراسی رنز سے ہراکرٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ملتان سلطانزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوساٹھ رنزبنائے۔ جواب میں لاہورقلندرز کی ٹیم چودہ اعشاریہ تین اوورزمیں چھہتررنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔پاکستان سپرلیگ کے پہلے ایلیمنیٹرمیچ میں آج لاہورمیں پشاورزلمی اوراسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.