Thursday, 26 December 2024, 03:32:43 pm
 
رواں سال 68 صحافی فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوچکے ہیں ،یونیسکو
December 14, 2024

اقوام متحدہ کے ادارے UNESCO نے کہا ہے کہ اس سال کم سے کم اڑسٹھ صحافی فرائض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہو چکے ہیں۔

UNESCO کے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق ان میں سے ساٹھ فیصد ہلاکتیں ان ملکوں میں ہوئیں جو عشرہ سے کشیدگی کا شکار ہیں۔