غزہ میں اسرائیلی فوج نے کم از کم بارہ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد پینتالیس ہزار تین سو سے زائد ہوگئی ہے۔