File Photo
غزہ کے مختلف علاقوں اورمغربی کنارے میں تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید انیس فلسطینی شہید اور بہت سے زخمی ہوگئے۔
گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد پینتالیس ہزار تین سو سے تجاوز کر گئی ہے۔