غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی حملوں میں مزیدستائیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد پینتالیس ہزار تین سو سے تجاوز کرگئی ہے۔