غزہ میں AL-MAWASI پر اسرائیلی حملوں میں مزید گیارہ فلسطینی شہید ہو گئے۔
گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد پینتالیس ہزار دو سو پچاس سے تجاوز کر گئی ہے۔