Tuesday, 15 April 2025, 07:25:11 pm
 
پاکستان اوراومان کا برادرانہ تعلقات کومزیدوسعت دینے کے عزم کااعادہ
April 14, 2025

پاکستان اوراومان نے مختلف شعبوں میں موجودہ برادرانہ تعلقات کومزیدوسعت دینے اور مضبوط کرنے کے عزم کااعادہ کیاہے۔

یہ عزم نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈاراوراومان کے وزیرخارجہ سیدبدربن حماد بن حمود البوسیدی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دہرایاگیا۔فریقین نے بین الاقوامی امن اورسلامتی کے امورپربھی تبادلہ خیال کیا۔