Friday, 18 April 2025, 06:46:46 am
 
پاکستان میں غیرقانونی مقیم غیر ملکی شہریوں کا انخلاء جاری
April 15, 2025

غیر قانونی غیر ملکی شہریوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاء تیزی سے جاری ہے۔

گزشتہ روز 5696 غیر قانونی افغان شہریوں کو ان کے وطن واپس بھیجا گیا۔

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان شہریوں کی کل تعداد 954,566 ہو گئی ہے۔

حکومت غیر قانونی غیر ملکی شہریوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ان کے آبائی ممالک میں باوقار واپسی کو یقینی بنا رہی ہے۔