قومی اسمبلی کا اجلاس آج (پیر) سہ پہر چاربجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔
ادھرسینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر طلب کیاگیاہے۔دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے امورزیربحث آئیںگے۔