Thursday, 26 December 2024, 03:36:24 pm
 
اقوام متحدہ سربراہ کا شام پر اسرائیلی فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار
December 13, 2024

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے شام پرسینکڑوں اسرائیلی فضائی حملوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ملک کے تمام محاذوں پر کشیدہ صورتحال کو فوری طورپر ختم کرنے کی ضرورت ہے۔