قومی اسمبلی کا اجلاس کل (پیر) سہ پہر پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔
علاوہ ازیں صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس بھی منگل کو طلب کر لیا ہے۔دونوں ایوانوں میں قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات پربحث کی جائے گی۔