Friday, 26 April 2024, 09:45:11 am
چین' پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں گوادر کی بہت اہمیت ہے،صدر
August 03, 2021

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بلوچستان وسط ایشیائی ملکوں کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات بڑھانے کے لئے رسائی فراہم کرنا ہے۔

منگل کے روز کوئٹہ میں ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین' پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں گوادر کی بہت اہمیت ہے۔صدر نے سی پیک کے تناظر میں ملک کے نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں زراعت' ماہی گیری' اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں اور ہم تمام میسر وسائل کا صحیح استعمال بنانے کے لئے درست سمت میں اقدامات کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.