Friday, 04 April 2025, 01:45:52 am
 
غزہ پراسرائیلی حملوں میں مزید21فلسطینی شہید
April 02, 2025

اسرائیلی فوج نے غزہ میں کم سے کم اکیس فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر بھی بمباری کی جس میں کم سے کم چار افراد شہید ہوگئے۔