تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔اس سال دن کا موضوع ہے ''بچوں کو تمباکو نوشی کی لعنت سے محفوظ کرنا'' جو آنے والی نسلوں کو تمباکو کے استعمال کے مضر اثرات کا شکار ہونے سے بچانے کی ضرورت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔