Wednesday, 15 January 2025, 05:47:41 pm
 
شام:کار بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک
March 31, 2024

File Photo

آج (اتوار) شام کے شمالی شہرAZAZ میں کار بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ تئیس زخمی ہوگئے۔شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے جاری ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ کار بم دھماکہ شہر کی ایک معروف مارکیٹ میں ہوا۔