غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید اکیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اسرائیل کی سفاکانہ جارحیت کے نتیجے میں اب تک چھیالیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔