امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے لاس اینجلس میں لگی آگ کے باعث مرنے والوں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔
کیلیفورنیا میں موسم کی پیشگوئی کرنے والوں نے خبردارکیاہے کہ لاس اینجلس کے اردگرد آگ کو ہوادینے والی تیزہوائیں اس ہفتے دوبارہ چلنے کی توقع ہے۔