غزہ کے علاقے جبلیہ میں زینب اَل وزیرسکول پراسرائیلی فضائی حملے میں دوبچوں اور دوخواتین سمیت آٹھ فلسطینی شہید ہوگئے سکول میں بے گھرفلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی۔
سات اکتوبردوہزارتئیس سے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی سے اب تک چھیالیس ہزارسے زائدفلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔