سعودی عرب شام کی صورتحال پرغورکے لئے آج ایک اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
عرب اور یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کے علاوہ بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کے اداروںکے نمائندے اجلاس میں شرکت کریں گے۔