Tuesday, 14 January 2025, 06:38:53 pm
 
غزہ، چوبیس گھنٹے کے دوران جاری اسرائیلی حملوں میں مزید بائیس فلسطینی شہید
January 10, 2025

غزہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جاری اسرائیلی حملوں میں مزید بائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

سات اکتوبردوہزارتئیس سے اب تک غزہ پراسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں چھیالیس ہزار سے زائدفلسطینی شہیداورایک لاکھ سے زائدزخمی ہوچکے ہیں۔