Tuesday, 30 May 2023, 11:40:13 pm
قومی اسمبلی کوبتایاگیاحکومت فصلوں کی پیداواربڑھانے کیلئے اقدامات کررہی ہے
March 31, 2023

قومی اسمبلی کو آج بتایاگیا کہ حکومت فصلوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی بیج اور دوسرے اقدامات متعارف کرا کر کاشتکاروں کی تلافی کیلئے کوششیں کررہی ہے ۔

وقفہ سوالات کے دوران قومی غذائی تحفظ وتحقیق کے پارلیمانی سیکرٹری احمد رضا مانیکا نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ ملک کو گزشتہ تین سال سے گندم کی پیداوار اور کھپت میں فرق کا سامنا ہے اوردرآمدکے ذرائع سے اس کی دستیابی یقینی بنائی جارہی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ قومی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے چھبیس لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد پر تقریباً دو ارب ڈالر خرچ کیے گئے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.