وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے دوبئی میں پاکستان کے قونصل خانے میں پریس قونصلر محمدصالح خان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
عطاء اللہ تارڑ نے اپنے پیغام میں مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور غمزدہ خاندان سے اس ناقابل تلافی نقصان پر دلی تعزیت کی۔