Friday, 27 December 2024, 05:18:14 am
 
آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں 42ویں انڈر گریجویٹ کانووکیشن تقریب
December 25, 2024

آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں 42ویں انڈر گریجویٹ کانووکیشن کی تقریب ہوئی۔

ایڈجوٹینٹ جنرل پاکستان آرمی لیفٹیننٹ جنرل اظہر وقاص تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے فارغ التحصیل ڈاکٹروں پر زور دیا کہ وہ انسانیت کی خدمت کے مشن کو اپنائیں ۔