Friday, 09 May 2025, 12:59:19 pm
 
پاکستان کا یوکرین تنازعہ کے پر امن حل کے لئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
April 30, 2025

پاکستان نے یوکرین تنازعہ کے پر امن حل کے لئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

یوکرین کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے وزارتی اجلاس میں بیان دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے عثمان جدون نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خطے میں دیرپا امن کے

حصول کیلئے ایک تعمیری اور جامع مذاکراتی عمل ناگزیر ہے۔