Thursday, 26 December 2024, 07:12:12 pm
 
کورکمانڈرپشاور کا ایڈورڈز کالج کا دورہ
November 29, 2024

کورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل عمراحمد بخاری نے ایڈورڈز کالج پشاور کا دورہ کیا اور اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔

کورکمانڈر نے دور جدید کے تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ تکنیکی تعلیم کی اہمیت پر زور دیا۔ طلباء اور اساتذہ نے ملک کیلئے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔