Sunday, 29 December 2024, 11:04:08 am
 
وزیراعظم کی برطانوی وزیراعظم سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت
December 28, 2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے ان کے بھائی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے برطانوی وزیراعظم اور سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ اس مشکل وقت میں میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔