Friday, 03 January 2025, 01:07:15 am
 
دو روزہ بین الاقوامی زرعی کانفرنس کل سے کراچی میں شروع ہوگی
October 28, 2024

دو روزہ بین الاقوامی زرعی کانفرنس 2024 کل (منگل) سے کراچی میں شروع ہوگی۔

کانفرنس خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے سرسبز پاکستان اقدام کے تحت پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ فائونڈیشن اور RIPPLE KONCEPTS AND EXHIBITOR TV کے تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے۔سرسبز پاکستان اقدام کے تحت جدید ٹیکنالوجی اور جدت کے ذریعے زرعی پیداوار کی بہتری پر توجہ دی جائے گی۔