Tuesday, 29 September 2026, 03:37:32 am
 
ریبیز کی روک تھام کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
September 28, 2026

ریبیز کی روک تھام کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد لوگوں میں اس مہلک بیماری کے بارے میں آگاہی کا پھیلاؤ اور بیماری سے بچاؤ، بروقت ویکسینیشن اور علاج کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے ’’مل کر زیادہ مضبوط‘‘، جس کے تحت ریبیز کے خاتمے کے لیے عالمی اور مقامی سطح پر مشترکہ اقدامات کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔