Tuesday, 29 September 2026, 03:37:49 am
 
معلومات تک رسائی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
September 28, 2026

معلومات تک رسائی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے: ’’ڈیجیٹل دور میں معلومات کی سالمیت کا تحفظ: معلوماتی انتشار سے نمٹنے میں معلومات تک رسائی کا کردار‘‘۔

دن کا مقصد قابل اعتماد سرکاری معلومات تک رسائی، پیشگی معلومات کی فراہمی، ذرائع ابلاغ اور معلوماتی خواندگی، مستند اعداد و شمار اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے استعمال کے ذریعے معلومات تک رسائی کی تعمیری کوششوں کو اجاگر کرنا ہے۔