پاکستان سپر لیگ کے اٹھارہویں میچ میں کل لاہور میں ملتان سلطانز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہو گا۔
میچ رات آٹھ بجے شروع ہو گا۔