Tuesday, 29 April 2025, 04:05:56 pm
 
پی ایس ایل:لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز آج مدمقابل
April 26, 2025

پاکستان سپر لیگ میں آج لاہور قلندرز کا مقابلہ ملتان سللطان سے ہوگا۔

میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائے گا۔

میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز کی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم دو پوائنٹس کیساتھ آخری نمبر پر ہے۔