آج رات لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے چودھویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے ایک سو تیس رنز کا ہدف دیا ہے۔
لاہور قلندرز کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.2 اوورز میں ایک سو انتیس رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔