رات لاہور میں پاکستان سپرلیگ کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
لاہور قلندرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انیس اعشاریہ دو اوورز میں 129رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
جواب میں پشاور زلمی نے سولہ اعشاریہ چار اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔