Tuesday, 29 April 2025, 04:30:31 pm
 
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
April 27, 2025

رات لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے سولہویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔

ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر ایک سوپچاسی رنز بنائے۔

جواب میں لاہور قلندرز نے انیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔

ڈیرل مچل کو میچ میں آل راونڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔