لاہور میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل 10 کے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے3 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔
محمد رضوان کے ناقابل شکست76 رنز۔