وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔انہوں نے آج ایک بیان میں پولیو کے خاتمے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ حفاظتی قطرے ہی بچوں کو زندگی بھر پولیو سے تحفظ دے سکتے ہیں۔