صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران گورنر خیبر پختونخوا نے گیارہ اکتوبر کے بعد کے حالات، بالخصوص صوبے کی سیکیورٹی صورتِ حال سے صدرِ مملکت کو آگاہ کیا۔