نومنتخب پنجاب اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج لاہور میں دن دس بجے ہو گا۔اسمبلی کے نئے منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔ سپیکر سردار سبطین خان ان سے حلف لیں گے۔