Tuesday, 23 June 2026, 01:30:19 am
 
پاکستان،قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمے میں پیشرفت ہوئی،عراقچی
June 22, 2026

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کی انتھک ثالثی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

انہوں نے آج اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ تیل اور پیٹرو کیمیکلز برآمدات پر عائد پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں اور ناکہ بندی ختم کردی گئی ہے جبکہ ایران کے کچھ منجمد اثاثے بحال کر دیے گئے ہیں اور اس کی تعمیر نو اور ترقی کا اہم منصوبہ بھی شروع کردیا گیا ہے۔